29 اپریل 2013 - 19:30
سیرت فاطمہ زھراء معاشرہ کے افق پر جلوگر رہے

ایران کے نامور عالم دین آیت الله حسینی بوشهری نے صدر جمھوریہ الیکشن میں شرکت، انقلاب اسلامی اور ولایت فقیہ سے وفاداری کا معیار جانا اور ملک میں ھرقسم کے بحران کی تشکیل کو ملت و قوم کے حوالہ سے محکوم جانا ۔

ابنا: حوزات علمیہ ایران کے سربراہ  آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری نے نماز جمعہ کے خطبہ میں جو شبستان امام خمینی(رہ) حرم مطھر حضرت معصومہ قم(س) میں منعقد ہوا حضرت فاطمه زهرا(س) کے فضائل بیان کئے اور معاشرہ کو اپ کی سیرت پر گامزن رہنے کی تاکید کی ۔انہوں نے معاشرہ میں بڑھتی ہوئی شادی کی عمر پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: شادی کے سلسلہ میں بہانہ بازی سیرت حضرت زهرا(س) و امام علی(ع) کے برخلاف ہے ، میاں بیوی کی آپسی زندگی، انس و محبت سے مالامال اور ظاھری و مادی مسائل سے عاری ہو ۔.......

/169